提示词
میری فراہم کردہ اصل تصویر کو مرکزی Reference Image کے طور پر استعمال کریں۔ سب سے اہم شرط: ہر سین میں شخص کا چہرہ اصل تصویر کے بالکل مطابق رکھا جائے۔ چہرے کی ساخت، آنکھیں، ناک، ہونٹ، بھنویں، داڑھی، مونچھ، بال، جلد کا رنگ، عمر اور مجموعی شناخت میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ چہرہ کسی بھی سین میں نیا یا مختلف نہ بنے۔ تمام 12 سینز میں ایک ہی شخص نظر آئے۔ کوئی خاتون یا دوسرا شخص شامل نہ ہو۔ کوئی تحریر، لوگو یا واٹرمارک نہ ہو۔ ویڈیو انتہائی حقیقت پسندانہ، سینیمیٹک اور 4K معیار کی ہو۔ سین 1: شخص ایک شاندار پہاڑی سڑک پر ایک چمکدار پیلی BMW کے ساتھ کھڑا ہے۔ وقت غروبِ آفتاب کا ہے۔ سامنے بلند پہاڑ، سنہری روشنی، خوبصورت آسمان اور ہلکی گرد فضا میں موجود ہے۔ شخص پرسکون انداز میں دور پہاڑوں کی طرف دیکھ رہا ہے۔ کیمرہ بہت آہستہ آہستہ اس کی طرف آگے بڑھے۔ منظر ایک مہنگی فلمی میوزک ویڈیو جیسا ہو۔ دورانیہ تقریباً 6 سیکنڈ۔ سین 2: اسی شخص کا چہرہ بالکل اصل Reference Image جیسا رہے۔ وہ پیلی BMW کے پاس کھڑا ہے اور غروبِ آفتاب کی طرف دیکھ رہا ہے۔ کیمرہ آہستہ آہستہ اس کے چہرے کے قریب آئے۔ چہرے پر نرم سنہری روشنی پڑ رگ
Grok Imagine Text to Video
参数
创作类似作品
使用下方生成器,用 GeminiOmni 风格的提示词和参数继续改写这个创意。